خوش آمدید:
اسلام آباد ہیئرنگ سنٹر پاکستان میں وہ واحد ادارہ ہے جو عرصہ دراز سے قوت سماعت سے متاثرہ افراد کیلئے کام کررہا ہے ۔صاف ستھرا ماحول،ھائی کوالیفائڈ سپیشلسٹ سٹاف،پروفیشنل آڈیالوجسٹ اور انجینئرز جو کہ ترکی برما سے تربیت یافتہ ہیں ۔
اس سنٹر کا خصوصی امتیاز یہ ہے کہ یہاں پے سماعت کے تمام ٹیسٹ جدید مشینوں پر کیے جاتے ہیں اور کانوں کا مکمل چیک اپ کیا جاتا ہے۔ہمارے ہاں آلہ سماعت کی انٹرنیشل لیباٹری کا سسٹم انسٹال ہے جہاں پے ہر طرح کے آلہ سماعت کی تسلی بخش ریپیئرنگ،مینوفیکچرنگ،اسمبلنگ اور پروگرامنگ کی جاتی ہے اور نئے آلہ سماعت کی مکمل بیک اپ کے ساتھ 2 سے 5 سال کی حادثاتی ورائٹی کے ساتھ ساتھ ہول سیل ریٹ پر فراہم کیے جاتے ہیں ۔
مزید انفارمیشن کیلئے ہماری ویب سائٹ اور فیس بک پیج وزٹ کریں ۔
www.ihchearing.com
Fb: Islamabad Hearing Centre
Ph: 0336:5784920 / 051:2347388

